Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
February 02, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 02, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی افغانستان کی عبوری حکومت سے مخلصانہ تعاون کی اپیل؛ ممنوعہ فنڈنگ کیس پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف تحریکِ انصاف کی درخواست مسترد اور افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں پر جبر میں ملوث طالبان ارکان کے لیے امریکہ نے ویزے پر پابندی لگا دی۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
February 01, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 01, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: دہشت گرد گروپوں سے نمٹنا پاکستان اور امریکہ کا مشترکہ مفاد ہے، امریکی محکمہ خارجہ؛ سال 2022 میں پاکستان میں بدعنوانی میں اضافہ ہوا، ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل اور برطانیہ میں بڑھتی مہنگائی اور تنخواہوں میں کٹوتیوں کے خلاف بدھ کو لاکھوں سرکاری ملازمین ہڑتال کر رہے ہیں۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
January 31, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - جنوری 31, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ پشاور خودکش حملہ، مرنے والوں کی تعداد 95 تک پہنچ گئی،221 زخمی، ٹی ٹی پی کا حملے سے لاتعلقی کا اظہار؛ پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) میں قرض پروگرام پر مذاکرات ایک بار پھر شروع ہو گئے ہیں اور صدر جو بائیڈن کا آئندہ مئی میں کووڈ ایمرجنسی ختم کرنے کا اعادہ۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.