Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
January 26, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - جنوری 26, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی بیک چینل سفارت کاری نہیں ہو رہی ہے، حنا ربانی کھر؛ جمعرات کو پاکستانی روپے کی قدر میں کسی ایک سیشن میں 9.9 فیصد سے امریکی ڈالر کے مقابلے تاریخی گراوٹ اور امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے ملک میں فائرنگ کے واقعات کے بعد گن کنٹرول کے لیے اقدامات کی حمایت کا اظہار۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more17minPlay
January 25, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 25, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان اور بھارت کے درمیان 2019 میں جوہری تصادم کا اندیشہ تھا، سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو؛ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخیں تجویز کردیں اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو حراست میں لے لیا گیا۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
January 24, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - جنوری 24, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان کے مرکزی بینک نے شرح سود میں مزید اضافہ کردیا جس کے بعد یہ 27 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی؛ امریکی شہر سان فرانسسکو میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں سات افراد ہلاک اور یوکرین میں صدارتی دفتر کے نائب سربراہ سمیت متعدد اعلی عہدے داروں نے استعفے دے دیے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more5minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.