Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
January 23, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 23, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے بعد بحالی کا عمل شروع ؛تحریکِ انصاف کے 44 ارکانِ قومی اسمبلی کا استعفے واپس لینے کا فیصلہ اورخیبر پختونخوا میں غیرت کے نام پر تین بہنوں سمیت چار خواتین قتل۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
January 20, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 20, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے ؛ افغانستان میں سردی کی شدت سے 78 افراد اور 75 ہزار سے زائد مویشی ہلاک ؛ واشنگٹن ڈی سی ، لندن، ٹورنٹو اور دنیا کے کئی شہروں میں طالبان کی خواتین مخالف پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.