Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
January 16, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 16, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: سپریم کورٹ بار کے سابق صدر عبد الطیف آفریدی پشاور میں قتل؛ خیبر پختونخوا میں دھشت گردی کے بڑھتے واقعات پر قابو پانے کے لیے انتظامات؛ کراچی اور حیدر آباد کے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی اور نتائج مرتب کرنے کا عمل جاری اور نیپال میں ییٹی ائرلائنز کا ایک طیارہ کریش، 68 مسافرد ہلاک، ملک میں سوگ۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
January 13, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 13, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان دنیا میں تنہا نہیں ہے، بلاول بھٹو؛ بھارتی حکومت نے سال 2202 میں بھی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے ساتھ منظم امتیازی سلوک جاری رکھا، ہیومن رائٹس رپورٹ اور امریکہ کے جنوبی علاقوں میں آنے والے ایک بڑے طوفان میں چھ افراد ہلاک۔ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more13minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.