Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
January 12, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 12, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان کی ہیتھرو ائرپورٹ پر پیکج سے یورینیم ملنے کی رپورٹس کی تردید؛ اقوامِ متحدہ میں ترقی پذیر ممالک کے'گروپ آف 77 پلس چین 2022' کی پاکستان کی ایک سالہ قیادت مکمل اور کابل میں وزارت خارجہ کے قریب خودکش بم حملے کی ذمہ داری اسلامک اسٹیٹ نے قبول کرلی۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
January 11, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 11, 2023شام سات بجے کی خبریں محمد عاطف کے ساتھ: امریکہ افغانستان اور خطے میں دہشت گرد گروہوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے، امریکی محکمۂ دفاع؛ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے خلاف سیکیورٹی حلقوں میں فوجی آپریشن کی بازگشت اورجنوبی کوریا اور جاپان کی جانب سے چینی سیاحوں پر کرونا ٹیسٹ کی سخت شرائط کے خلاف چین کے جوابی اقدامات۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more17minPlay
January 10, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 10, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: جنیوا میں عالمی ڈونرز کارنفرنس میں پاکستان کے لیے10 ارب ڈالر سے زائد فنڈز کی فراہمی کے وعدے؛ خیبر پختونخوا کے علماء کا کالعدم شدت پسند تنظیم کی دہشت گردی کے خلاف فتوی اور ایران میں حکومت مخالف دو مظاہرین کو پھانسی پر امریکہ کی تنقید۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more13minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.