Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
January 04, 2023خبریں محمد عاطف کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 04, 2023شام سات بجے کی خبریں محمد عاطف کے ساتھ: تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے خلاف کارروائیوں کی دھمکی؛ امریکی محکمہ خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے حق دفاع کی تائید کردی اور صومالیہ میں بدھ کی صبح دو خودکش کار بم حملوں میں کم از کم دس افراد ہلاک۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
January 03, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 03, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان نے ملک میں توانائی کی بچت کے منصوبے کا اعلان کیا ہے؛ پاکستان پر بھارتی وزیر خارجہ کا دہشت گردوں کو پناہ دینے، ان کی بھرتی اور مالی معاونت کا الزام اور کئیف میں یوکرین اور یورپی یونین کا سربراہی اجلاس۔ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.