Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
January 09, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 09, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: جنیوا میں عالمی ڈونرز کانفرنس، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعمیر نو کے لیے پاکستان کو امداد فراہم کرنے کے اعلانات؛ جنوبی وزیرستان میں امن و امان کی ابتر صورتحال کے خلاف احتجاجی دھرنا سوموار کو چوتھے روز بھی جاری اور روس اور یوکرین کے درمیان گرفتار فوجیوں کا تبادلہ۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
January 06, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 06, 2023شام سات بجے کی خبریں محمد عاطف کے ساتھ: پاکستان کی افغانستان کے اندر مبینہ شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کی قیاس آرائیوں کی تردید؛ سیکورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں گیارہ جنگجوؤں کو ھلاک کر نے کا دعوٰی اور واشنگٹن میں امریکی پارلیمنٹ کی عمارت پر حملے کو آج دو سال مکمل، ہلاک اور زخمی ہونے والے افسران کو خراج تحسین ۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
January 05, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 05, 2023شام سات بجے کی خبریں محمد عاطف کے ساتھ: افغان طالبان کا مختلف کارروائیوں میں داعش کے گیارہ کارندوں کو ہلاک اور سات کو گرفتار کرنے کا دعوی؛ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا پہلا غیر ملکی دورہ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امات کی اعلی قیادت سے ملاقاتوں کا پروگرام اور بھارتی سپریم کورٹ نے ریلوے کی زمین پر قائم مساجد، مندر اور گھروں کو گرانے سے روک دیا۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.