Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
January 02, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 02, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے؛ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری میں دو کمسن بچوں سمیت چھ ہندو شہریوں کی ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہرے اور گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو میں ایک نو عمر لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی، سات افراد گرفتار۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
December 30, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - دسمبر 30, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 31دسمبر کو ہی کرائے جائیں، عدالت عالیہ کا حکم؛ میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی کو 33 سال قید کی سزا سنائی دی اور برازیل کے لیجنڈری فٹ بالر پیلے انتقال کرگئے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.