Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
December 26, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - دسمبر 26, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ.کوئٹہ اور کوہلو سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بم دھماکوں میں پاکستان آرمی کے کیپٹن سمیت 6 اہلکار ہلاک جبکہ 26 افراد زخمی؛ تحریکِ طالبان پاکستان نے اسلام آباد خودکش حملے کی ذمے داری قبول کرلی؛ امریکہ کے بیشتر حصوں کوکرسمس کے دن سخت سردی.تیز ہواؤں اور برفانی طوفان کا سامنا ،کم از کم 34 افراد ہلاک۔ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more11minPlay
December 23, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - دسمبر 23, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ اسلام آباد میں گاڑی میں خودکش دھماکا، ایک پولیس اہلکار اور ایک خاتون سمیت 2 حملہ آور ہلاک؛ لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الٰہی کو بطور وزیرِ اعلٰی پنجاب عہدے پر بحال کر دیا اور امریکہ کو ایک بڑے طوفان کا سامنا، ہزاروں پروازیں منسوخ۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.