Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
December 22, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - دسمبر 22, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمیدکے ساتھ؛ امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی آر شرمن کی پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات؛ گوادر میں ایک بار پھر"گوادر کو حق دو" نامی تحریک میں شدت اور امریکہ یوکرین کی امداد جاری رکھے گا ،صدر بائیدن کی وہائٹ ہاوس میں صدر ولودیمیرزیلنکسی کو یقین دہانی۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
December 21, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - دسمبر 21, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: بنوں میں عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی مکمل اور انسداد دہشت گردی اسٹیشن کا کنٹرول واپس لے لیا ہے، فوج کا دعوی؛ وزیرِ اعلٰی پنجاب پرویز الہیٰ کے اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا معاملہ شدت اختیار کررہا ہے اور امریکی نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ کا طالبان کی قید سے دو امریکیوں کی رہائی کا خیرمقدم ۔ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
December 20, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - دسمبر 20, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: بنوں کینٹ آپریشن مکمل، تمام دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، میجر سمیت 7 اہلکار زخمی؛ انسدادِدہشت گردی کی جنگ میں امریکہ کی پاکستان کو مدد کی پیش کش؛ اورعراق کےشمالی صوبے دیالہ میں مسلح افراد نے کم از کم آٹھ شہری ہلاک، سات زخمی کر دیے۔ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.