Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
December 19, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - دسمبر 19, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: بنوں میں انسداد دہشت گردی کے ایک تھانے میں عسکریت پسند قیدیوں نے متعدد افسران کو یرغمال بنا لیا؛ تھائی بحریہ کا ایک جہاز خلیج تھائی لینڈ میں ڈوب گیا ،75ملاح بچا لیے گئے31لاپتہ اورافغانستان میں سرنگ میں آئل ٹینکر میں آگ سے 31 افراد ہلاک 37 زخمی۔ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
December 16, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - دسمبر 16, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان امریکہ تعلقات درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، بلاول بھٹو؛ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے موقع پاکستان اور بھارت کے وزراء خارجہ کی ایک دوسرے پر تنقید ؛ سینٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی نے پاکستان کی افغانستان پالیسی پرنظر ثانی کا مطالبہ کردیا اور ملائیشیا میں مٹی کے تودے گرنے سے بچوں سمیت کم از کم 18 افراد ہلاک ۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، لنک ہے ۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.