Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
December 12, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - دسمبر 12, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: افغان سرحد پر کشیدگی، سات افراد ہلاک ستائیس زخمی، پاکستان کی افغان حکام کو تنبیہ؛ چین کا اثر و رسوخ رکھنے والے ملکوں میں پاکستان پہلے نمبر پر اور یمن میں 2015 سے اب تک 11 ہزار سے زائد بچے ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں، اقوام متحدہ۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، لنک ہے ۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
December 09, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - دسمبر 09, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ:پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی، جمعرات کو صرف 6.714 ارب ڈالر رہ گئے؛ بلوچستان ہائی کورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف مقدمات ختم کرتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا اور فٹ بال ورلڈ کپ میں جمعے سے کوارٹر فائنل مقابلوں کا آغاز۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر آٓئیے، لنک ۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.