Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
December 08, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - دسمبر 08, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: دفتر خارجہ کا پاکستان کا نام مذہبی آزادیوں میں خاص تشویش والے ممالک کی فہرست میں شامل کیے جانے پر امریکی درجہ بندی سے اظہار مایوسی؛ سپریم کورٹ کی ہدایت پر وفاقی حکومت نے ارشد شریف قتل کیس میں نئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی اور روسی صدر نے متنبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین میں ایک لمبی جنگ دیکھ رہے ہیں۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر آٓئیے، لنک ۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
December 06, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - دسمبر 06, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: سپریم کورٹ نے ارشد شریف کیس کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا؛ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی نئے انتخابات کے لیے حکومت کو مذاکرات کی دعوت اور کولمبیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 34 افراد ہلاک۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پرآئیے، لنک ۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.