Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
November 30, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - نومبر 30, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ کوئٹہ کے نواح بلیلی میں ایک پولیس ٹرک پر مبینہ خود کش حملے میں چار افراد ہلاک اور 25 زخمی؛ افغانستان کے شمالی سمنگان صوبے میں ایک مدرسے میں بم پھٹنے سے کم از کم پندرہ طلباء ہلاک اور یورپی کمیشن کا یوکرین کے خلاف روسی جرائم پر مقدمہ چلانے کے لیے خصوصی عدالت کا مطالبہ۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پرآئیے، لنک ۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
November 29, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - نومبر 29, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کی کمان سنبھال لی؛ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا ملک بھر میں پر تشدد کاروائیاں شروع کرنے کا اعلان؛ ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں میں 300 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے، ایک ایرانی جنرل کا اعتراف۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پرآئیے، لنک ہے۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.