Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
November 23, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - نومبر 23, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ نئے آرمی چیف کے لیے وزیرِ اعظم آفس کو سمری موصول، شہباز شریف کے فیصلے کا انتظار؛ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن کا دوحہ میں افغان مہاجرین کے ایک کیمپ کا دورہ اور امریکی بلاگر اویجیت رائے اور ان کے بنگلہ دیشی پبلشر کے قتل کے مجرم دو عسکریت پسند بنگلہ دیش کی ایک عدالت سے فرار؛ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، لنک ہے۔۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
November 22, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - نومبر 22, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ۔ کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے، الیکشن کمیشن؛ پاک افغان سرحدی گزرگاہ خرلاچی کھولنے کے لیے مذاکرات معطل، پیش رفت نہ ہوسکی؛ چین کے شہر اینیانگ کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے36 افراد ہلاک اور دو زخمی۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، لنک ہے۔۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.