Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
November 16, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - نومبر 16, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز پر عسکریت پسندوں کے حملوں میں آٹھ اہکار ہلاک ہو گئے؛ افغانستان پر مشاورت سے متعلق ماسکو فارمیٹ اجلاس آج 16 نومبر کو ہو رہا ہے اور امریکہ نے ایرانی ڈرونز کی تیاری اور اس کی منتقلی میں ملوث کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، لنک ہے۔۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
November 15, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - نومبر 15, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ۔ پاکستان، بنگلہ دیش اور گھانا کو ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک کے لیے قائم فنڈ سے امداد فراہم کی جائے گی، طالبان انسانی حقوق کی علمبردار خواتین کو فوری طور پر رہا کریں، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہ اور یورپی یونین نے پیر کو ایران پر حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف پکڑ دھکڑ کی وجہ سے نئی پابندیاں عائد کردیں۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، لنک ہے ۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.