Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
November 18, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - نومبر 18, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ۔ پاکستان میں معاشی تحقیق کی ایک فرم کے مطابق ملک کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ جو مارچ میں سات فیصد تھا، بڑھ کر 75 فیصد ہو گیا ہے؛ نئی دہلی میں دہشت گردی کی فنڈنگ کے انسداد کے سلسلے میں دو روزہ اجلاس میں 72 ملکوں کے 450 مندوبین کی شرکت اور آب وہوا سے متعلق عالمی مذاکرات ، کسی بڑے اتفاق رائے کے محدود امکانات۔ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، لنک ہے۔۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more13minPlay
November 17, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - نومبر 17, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ سپریم کورٹ نے عمران خان کا حکومت مخالف مارچ روکنے کی درخواست غیر مؤثر قرار دے دی؛ میانمار کی فوجی حکومت نے چار غیر ملکیوں سمیت تقریباً 6 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کردیا اور ریپبلکن پارٹی نے امریکی ایوانِ نمائندگان میں 218 نشستیں حاصل کر کے سبقت حاصل کر لی، ڈیموکریٹ پارٹی کی سینیٹ میں اکثریت برقرار۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، لنک ہے۔۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more13minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.