Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
November 28, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - نومبر 28, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ صدرعارف علوی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات؛ روس سے رعائتی قیمت پر خام تیل کی درآمد کے امکانات پر بات چیت کے لیے پاکستان کا اعلی سطحٰ وفد ماسکو روانہ اور اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پرآئیے، لنک ہے۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more12minPlay
November 25, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - نومبر 25, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: جنرل عاصم منیرکا بری فوج کے سربراہ اور جنرل ساحرشمشادمرزا کا بطور چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تقرر کا نوٹیفکیشن جاری؛ وزیر اعظم شہباز شریف اعلی سطحٰ وفد کے ہمراہ جمعہ کو دو روزہ دورے پرترکیہ پہنچ گئے اور تحریک انصاف کا لانگ مارچ ہفتے کو راولپنڈی پہنچے گا، وزیرداخلہ کا عمران خان کی جان کو خطرے کا انتباہ۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، لنک ہے۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
November 24, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - نومبر 24, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ:جنرل عاصم منیرکو پاکستان کی فوج کا نیا سربراہ مقررکردیا گیا؛ امریکہ میں آج سالانہ تہوار تھینکس گیونگ یا یوم تشکر منایا جارہا ہے اور عام تعطیل ہے اور امریکہ کا یوکرین کو مزید چار سوملین ڈالر کا گولہ بارود اور جنریٹر بھیجنے کا اعلان۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، لنک ہے۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more11minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.