Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
December 05, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - دسمبر 05, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے سات۔ داعش نے کابل میں پاکستان ناظم الامور پر قاتلانہ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے، حملے کے سلسلے میں ایک غیر ملکی شہری گرفتار؛ روس کا پاکستان کو کم قیمت پر خام تیل دینے پر اتفاق اور امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ یوکرین پر حملے کے بعد روس پر عائد مغربی پابندیاں مؤثر ثابت ہو رہی ہیں۔ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پرآئیے، لنک ۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
December 02, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - دسمبر 02, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ۔ امریکہ نے تحریکِ طالبان پاکستان کے نائب امیر اور القاعدہ برصغیر کے تین رہنماؤں کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا؛ پاکستانی فوج کے نئے سربراہ جنرل عاصم منیر کے کمان سنبھالنے کے بعد ادارے میں اعلیٰ سطح پر تبدیلیاں اور امریکہ افغانستان میں دہشت گرد وں کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے پرعزم ہے، وزیر خارجہ انٹنی بلنکن۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پرآئیے، لنک ۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
December 01, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - دسمبر 01, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ آج یکم دسمبر کو ایڈز کا عالمی دن منایا جارہا ہے، پاکستان میں اس مرض میں تیزی سے اضافے پر ماہرین کی تشویش؛ چین اپنی سرحد کے قریب بھارت امریکہ مشترکہ فوجی مشقوں پر معترض اور پنٹاگان کی رپورٹ کے مطابق چین کے پاس جوہری بموں کی تعداد 400 سے زیادہ ہو گئی۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پرآئیے، لنک ۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.