Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
November 14, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - نومبر 14, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ۔ تحریکِ انصاف نے عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی؛ ڈیموکریٹک پارٹی نے وسط مدتی انتخابات میں امریکی سینیٹ کا کنٹرول حاصل کر لیا اور ایران کی انقلابی عدالت نے حکومت مخالف مظاہرے پر ایک شخص کو موت اور پانچ دیگر کو قید کی سزا سنا دی ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، لنک ہے ۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
November 11, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - نومبر 11, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ۔ مڈ ٹرم انتخابات کے بعد امریکی کانگریس کا کنٹرول ابھی تک غیر یقینی ہے؛ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں متعدد ملکوں نے بھارت میں انسانی حقوق کی صورت حال کا معاملہ اٹھادیا اور مصر میں آب و ہوا کی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ کی کانفرنس میں صدر بائیڈن کی شرکت۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، لنک ہے ۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
November 10, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - نومبر 10, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ تحریک انصاف کے کارکنوں نے اسلام آباد کو راولپنڈی سے ملانے والی سڑکوں پر بندشیں ختم کر دیں؛ روس افغانستان پر 16 نومبر کے کثیر فریقی اجلاس کی میزبانی کرے گا اورٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی، اتوار کو فائنل پاکستان سے ہو گا۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، لنک ہے ۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.