Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
November 09, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - نومبر 09, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ امریکی مڈٹرم انتخابات میں ایوان نمائندگان اور سینیٹ کے لیے کئی کلیدی ریاستوں میں کانٹے دار مقابلے: امریکی ناظم الامور کیرن ڈیکر افغان اور پاکستانی حکام سے بات چیت کے لیے اسلام آباد کے دورے پراور نیپال میں 6.6 کی شدت کا زلزلہ، کم از کم چھ افراد ہلاک۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، لنک ہے ۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
November 08, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - نومبر 08, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ فائرنگ واقعے کی پولیس ایف آئی آر کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ہے؛ امریکہ میں آج وسط مدتی انتخابات کے لیے پولنگ ہو رہی ہے اور مصر میں ماحولیاتی تبدیلوں پربین الااقوامی کانفرنس میں عالمی رہنما ؤں کا سخت اقدامات پر زور، ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، لنک ہے ۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.