Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
November 02, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - نومبر 02, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورہ بیجنگ، صدر شی جن پنگ سے ملاقات؛ چین کی معاشی استحکام کے لیے پاکستان کی مدد کی یقین دہانی؛ فوری انتخابات کے لیے تحریکِ انصاف کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ جاری اور شمالی کوریا کے بیس سے زیادہ میزائل داغنے پرجنوبی کوریا کا احتجاج اور فوری جوابی کارروائی۔ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
November 01, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - نومبر 01, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ امریکی محکمۂ خارجہ نے پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے الزام کی ایک مرتبہ پھر تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ الزامات حقیقت پر مبنی نہیں ہیں؛ پاکستان روس کی سرکاری کمپنی سے 300,000 میٹرک ٹن گندم خریدے گا اور روس کے، یوکرین کے شہروں میں انفرا سٹرکچر پر حملے، عالمی ادارے روس کو الگ تھلگ کر دیں، یوکرین۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے::https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.