Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
October 26, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - اکتوبر 26, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ ارشد شریف کی میت اسلام آباد پہنچ گئی، تفتیشی ٹیم جلد کینیا روانہ ہو گی، رانا ثنااللہ؛ عمران خان کی طرف سے لانگ مارچ کے اعلان پر حکم امتناعی جاری کرنے کی حکومتی درخواست سپریم کورٹ سے مسترد ؛ امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان کا شمالی کوریا کے متوقع جوہری تجربے سے قبل تعاون کو مضبوط بنانے کا عزم۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے::https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
October 25, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - اکتوبر 25, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ وزیراعظم پاکستان سعودی عرب کے دورے پر؛ شہباز شریف کا ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کا اعلان؛ رشی سونک برطانیہ کے نئے وزیرِ اعظم کے منصب پر فائز اور صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاوس میں دیوالی کا تہوار منایا۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.