Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
October 24, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - اکتوبر 24, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ ارشد شریف کی ہلاکت: کینیا کی پاکستان کو تحقیقاتی رپورٹ جلد حوالے کرنے کی یقین دہانی؛ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی؛ سابق ٹریژری چیف رشی سونک کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ منتخب، برطانیہ کے اگلے وزیر اعظم بننے کی راہ ہموار۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
October 21, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - اکتوبر 21, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نااہل قرار؛ پاکستان امریکہ کا اہم شراکت دار ہے اور ہم مل کرکام کرتے رہیں گے،تھامس ویسٹ؛ پاکستا ن میں گزشتہ تین برسوں میں خواتین کے خلاف 63 ہزار سے زائد تشدد کے واقعات اور زپوریژہیا میں جمعے کے روز بھی دھماکوں کا سلسلہ جاری۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
October 20, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - اکتوبر 20, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ افغانستان میں طالبان اقتدار کے بعد پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں 51 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ؛ روس کو ایرانی ڈرون فراہم کرنے والے اداروں پر یورپی یونین کا نئی پابندیاں عائد کرنے پر اتفاق؛ برطانیہ کی وزیر اعظم لز ٹرس بگڑتی اقتصادی صورتِ حال میں اپنے عہدے سے مستعفی۔ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more13minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.