Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
October 31, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - اکتوبر 31, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ کے پیشِ نظر حکومت نے اسلام آباد کے ریڈ زون میں توسیع کر دی؛ بھارت کی ر یاست گجرات میں اتوار کو دریا کا معلق پل ٹوٹنے کے نتیجے میں کم از کم 133 افراد ہلاک اور یوکرین کے متعدد شہر وں پر روسی حملوں میں بنیادی ڈھانچے کی تنصیبات کو ہدف بنایا گیا۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے::https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
October 28, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - اکتوبر 28, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ پاکستان تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ عمران خان کی قیادت میں لاہور سے اسلام آباد کی جانب روانہ؛ پاکستان حکومت کی جانب سے مجموعی اقتصادی ترقی کی شرح 5 کے بجائے 2.2 فیصد رہ جانے کا خدشہ اورصدر ولادی میر پوٹن کی یوکرین میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے کسی ارادے کی تردید۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے::https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
October 27, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - اکتوبر 27, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ ارشد شریف کی ہلاکت کے بعد سوشل میڈیا پرادارے پر تنقید بلاجواز ہے، پاکستانی فوج؛ صحافی ارشد شریف کی اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں تدفین اور ایران میں ایک شیعہ زیارت گاہ کے اندر مسلح افراد کی فائرنگ سے کم از کم 15 لوگ ہلاک اور 40 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے::https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.