Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
November 07, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - نومبر 07, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج ہماری فوج ہے، اس کے خلاف جانے کا سوچ بھی نہیں سکتے؛ پی ٹی آئی کے کارکنوں کا راولپنڈی میں مختلف مقامات پر احتجاج، سڑکیں بند کردیں؛ صدربائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی مہم کے آخری دن تک اپنی جماعتوں کو تقویت دینے میں مصروف۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، لنک ہے ۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
November 04, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - نومبر 04, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف پی ٹی آئی کا جمعے کو ملک گیر احتجاج کا اعلان، امریکہ سمیت عالمی راہنماوں کی حملے کی مذمت ؛ چینی صدر کی جرمن چانسلر سے ملاقات میں روس، یوکرین امن مذاکرات پر زور اور اسرائیلی انتخابات میں سابق وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو دوبارہ کامیاب۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
November 03, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - نومبر 03, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ لانگ مارچ میں فائرنگ، عمران خان سمیت متعددافراد زخمی؛ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فائرنگ کی رپورٹ طلب کر لی؛ چینی صدر شی جن پنگ کا پاکستان میں اپنے شہریوں کے تحفظ پر "تشویش" کا اظہار اوریوکرین میں روس کے زیر کنٹرول زاپو ریژیا جوہری پاور پلانٹ پر یوکرین کا حملہ روک دیا گیا، روس کا دعویٰ۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.