Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
October 17, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - اکتوبر 17, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کا حتمی جائزہ لینے کے لیے 21 اکتوبر کو اجلاس طلب کر لیا؛ پاکستان نے صدر بائیڈن کے بیان کی وضاحت کے لیے امریکی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا اور پاکستان میں حالیہ ضمنی انتخابات کے نتائج نے تحریکِ انصاف کی مقبولیت پر مہر ثبت کر دی۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
October 14, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - اکتوبر 14, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کی بھارت کو مذاکرات کی مشروط پیش کش؛ پاکستان میں سیلاب کے نقصانات سے نمٹنے کے لئے فنڈز کے فوری اجراء سمیت کئی لچکدار اقدامات کیے گئے، آئی ایم ایف اور دمشق کے مضافات میں ایک بس میں بم دھماکہ، 18 شامی فوجی ہلاک اور کم ا ز کم 27 زخمی ہو گئے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
October 13, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - اکتوبر 13, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ :پاکستانی حکومت نے عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی؛ قومی گرڈ سے منسلک جنوبی پاور پلانٹس میں فنی خرابی، پاکستان کے مختلف علاقوں میں بجلی کی سپلائی بند اورکیف سمیت یوکرین بھر کے شہروں پر روسی ڈرون حملے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے۔۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.