Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
October 12, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - اکتوبر 12, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ دنیا پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد میں تیزی نہیں دکھا رہی، اقوام متحدہ؛ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور؛ پاکستان کے اٹارنی جنرل مستعفی اور طالبان کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیا ں عائد۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
October 11, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - اکتوبر 11, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ پاکستانی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کی میٹنگز میں شرکت کے لیے امریکہ روانہ ہوگئے؛ آڈیو لیکس تنازع حل کرلیا گیا ہے، وزیرداخلہ رانا ثنااللہ اور بائیڈن انتظامیہ تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے کو روکنے کے لیے اقدامات پر غور کر رہی ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.