Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
October 05, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - اکتوبر 05, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ پاکستان کے لیے دفاعی امداد مکمل بحال نہیں کی گئی، امریکی محکمہ خارجہ؛ مسلح افواج خود کو سیاست سے دور کر چکی ہیں، دور ہی رہنا چاہتی ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ اور کابل میں طالبان حکومت نے بدھ کو ٹیچرز کا عالمی دن منایا جب کہ لڑکیوں کے اسکول تاحال بند ہیں۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
October 04, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - اکتوبر 04, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے اقوامِ متحدہ کی 81 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی نئی ہنگامی اپیل؛ تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 ون ایف کالا قانون ہے، چیف جسٹس پاکستان اور پانچ برسوں میں پہلی بار شمالی کوریا نے جاپان کی فضا پر بالسٹک میزائل داغ دیا۔ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.