Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
September 28, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - ستمبر 28, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما، سینیٹر اسحاق ڈار نے وفاقی وزیرِ خزانہ کا حلف اٹھا لیا ہے؛ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی بھی ایک مبینہ آڈیو لیک ہو گئی اور امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایف-16 پروگرام دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے ہے اور یہ کوئی نیا پروگرام نہیں ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
September 27, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - ستمبر 27, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن کی جانب سے پاکستان کے لیے مزید ایک کروڑ ڈالرز کی امداد کا اعلان؛ برطانوی پاونڈ کی قیمت میں تاریخی کمی، پاکستانی کرنسی امریکی ڈالر کے مقابلے میں بہتر اور یوکرین کے چار حصوں میں روس کے زیر اہتمام الحاق کے انتخابات میں ووٹنگ منگل کو ختم۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.