Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
September 26, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - ستمبر 26, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔پاکستانی فوج کا ایک ہیلی کاپٹربلوچستان میں گر کر تباہ، چھ فوجی ہلاک؛ پاکستان کے سابق وزیر خزانہ، مسلم لیگ ن کے اسحاق ڈارکی تقریباً 5 سال بعد وطن واپسی، نئے وزیرِ خزانہ ہوں گے اور روس میں ایک اسکول میں مسلح شخص کی فائرنگ، بچوں سمیت 15 ہلاک 24 سے زائد زخمی ۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیئے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more13minPlay
September 23, 2022خبریں فائزہ بخاری کے ساتھ : شام 7 بجے - ستمبر 23, 2022شام سات بجے کی خبریں فائزہ بخاری کے ساتھ ۔ شہباز شریف کا جمعے کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب؛ امریکہ کا روہنگیا کے لیے 17 کروڑکےاضافی امداد ی پیکج کا اعلان؛ اس سال اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں یوکرین کی جنگ نے افغانستان کا مسئلہ پس پشت ڈال دیا، افغان تجزیہ کار اور سعودی عرب کا خلائی تربیتی پروگرام، عملے میں ایک خاتون بھی شامل ۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیئے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
September 22, 2022خبریں فائزہ بخاری کے ساتھ : شام 7 بجے - ستمبر 22, 2022شام سات بجے کی خبریں فائزہ بخاری کے ساتھ ۔ توہین عدالت کیس: عمران خان خاتون جج سے معافی مانگنے کو تیار، فردِ جرم کی کارروائی مؤخر؛ ایران سے افغان مہاجرین کی جبری واپسی میں اضافہ ہوا ہے، طالبان کا دعویٰ اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے دوران عالمی رہنماؤں کی پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کی امداد کی اپیلیں۔ خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more13minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.