Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
September 21, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - ستمبر 21, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ صدر جو بائیڈن کا بدھ کی صبح نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب؛ یونیسیف کی دنیا سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے مزید مدد کی اپیل؛ پاکستانی فوج کے مطابق منگل کوافغان سرزمین سے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا ایک سپاہی ہلاک اور 21 ستمبر، اقوام متحدہ کا یوم امن ۔ خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more12minPlay
September 20, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - ستمبر 20, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک میں؛ مبینہ دھوکہ دہی اور فراڈ کے الزام میں چینی افراد اور کمپنیوں کے خلاف پاکستانی احتساب بیورو کی انکوائری اور سوات میں عسکریت پسندوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی مٹہ اورمالم جبہ کےعلاقوں میں پیش قدمی۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more12minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.