Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
September 19, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - ستمبر 19, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ لندن میں ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں دیگر عالمی رہنماؤں کے ساتھ امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جِل بائیڈن کی شرکت؛ اسلام آباد ہائی کورٹ سے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعہ خارج اور طالبان نے افغان منشیات فروش کے بدلے آخری امریکی قیدی مارک فریرکس کو رہا کر دیا۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more13minPlay
September 16, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - ستمبر 16, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے پائیدار لائحہ عمل پر زور؛ 'چیف جسٹس آف پاکستان کا سالانہ خطاب "مایوس کن "ہے،' دو سینئر ججز کا خط اور 'سفید فام بالا دستی جیسی "زہریلی" سیاست پر قابو پایا جائے،' صدر بائیڈن۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
September 15, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - ستمبر 15, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ پاکستان کے لیے پائپ لائن گیس کی ترسیل ممکن ہے،پوٹن؛ شنگھائی تعاون تنظیم کی کانفرنس کے موقعے پر شہباز شریف کی روسی صدر پوٹن سے ملاقات؛ پاکستان میں ایک کھڑکی سے دنیا کا مستقبل دیکھا، سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اور طالبان نے صوبہ پنجشیر کے پہاڑوں میں گرفتاری کے بعدآٹھ جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.