Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
September 13, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - ستمبر 13, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی نئے آرمی چیف کی تعیناتی اگلی حکومت تک مؤخر کرنے کی تجویز؛ دو سے تین ہفتوں میں سیلاب کا پانی اتر جائے گا اور لوگ دوبارہ اپنے گھروں میں آباد ہو جائیں گے، شہباز شریف اور صدر بائیڈن کی امریکیوں سے کینسر کے خلاف جدوجہد میں شرکت کی اپیل۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more13minPlay

September 12, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - ستمبر 12, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ امریکی وزارتِ دفاع نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی دیکھ بھال کے لیے 45 کروڑ ڈالر کے ممکنہ معاہدے کی منظوری دے دی؛ سیلاب متاثرین کی امداد کےلئے وزیر اعظم کے فنڈ اکاؤنٹ میں ترسیلات مسترد کرنے کی تحقیقات جاری اور بھارتی عدالت میں وارانسی کی مسجد میں پوجا کی درخواست سماعت کے لیے منظور؛ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay