Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
September 08, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - ستمبر 08, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا؛ امریکہ پاکستان کو F-16 طیاروں کی مرمت کا سامان دے گا؛امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن غیراعلانیہ دورے پر یوکرین میں اور افغانستان سے میچ میں جیت پر ہوائی فائرنگ، پشاور میں 3 ہلاک، متعدد زخمی، 41 افراد گرفتار۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay

September 07, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - ستمبر 07, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی عوام کے ساتھ اظہارِیک جہتی کے لیے پاکستان جائیں گے؛ سابق وزیرِاعظم عمران خان نے توہینِ عدالت کیس میں نیا تحریری جواب جمع کرا دیا اور آسام کے ایک گاؤں میں لوگوں نے دہشت گردی کے الزام میں ایک مدرسہ اوراس سے ملحق مکان منہدم کر دیا۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay