شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ۔کابل کے کاج ایجوکیشن سینٹر میں خودکش دھماکہ19 ہلاک,متعدد زخمی؛ اقوام متحدہ کی پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے مزید 80 کروڑ ڈالرکی اپیل؛ امریکہ میں پاکستان کے ایک بینک کو دہشت گرد تنظیموں کی مدد کےالزامات کا سامنااور امریکہ یوکرین کے مقتدر علاقے پر روسی دعووں کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا، صدر بائیڈن
ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net