Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
October 10, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - اکتوبر 10, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ جرمن وزیرِ خارجہ کے کشمیر پر دیے حالیہ بیان پر بھارت کا ردِعمل غیر ضروری ہے، پاکستان؛ تمام سرکاری بانڈز میچور ہونے پر واجب الادا رقم صارفین کو ادا کر دی جائے گی، اسحاق ڈار اور یوکرینی فوج کے مطابق کیف پر پیر کے روز روس نے 75 میزائل داغے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
October 07, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - اکتوبر 07, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔عالمی جنگ کا خطرہ 1960 کی دہائی سے اب تک، اس وقت سب سے زیادہ ہے، صدر بائیڈن؛ عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، رانا ثناءاللہ؛ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی گجرات میں مسلمانوں کو سرعام تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعہ کی مذمت۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
October 06, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - اکتوبر 06, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ جنرل باجوہ سے دفاعی شراکت داری پر بات چیت ہوئی، امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن؛ افغانستان کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ کا پاکستان کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال اور تھائی لینڈ میں ایک چائلڈ کئیر سنٹر میں فائرنگ، بچوں سمیت تیس سے زیادہ لوگ ہلاک۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.