Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
December 15, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - دسمبر 15, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان چمن سرحد پر ایک بار پھر جھڑپیں؛ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی حکومت نے نئے لینڈ گرانٹ رولز متعارف کرائے ہیں اور امریکہ کا براعظم افریقہ کے لیے اربوں ڈالر کی امداد کا وعدہ۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، لنک ہے ۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
December 14, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - دسمبر 14, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: لاہور بم دھماکے میں بھارت کے ملوث ہونے کے ثبوت ہیں، حنا ربانی کھر؛ انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مستحکم ہونے کے باوجود ملک میں امریکی ڈالر کی شدید قلت اور ہیومن راٹس واچ کے مطابق ایران میں مزید تین افراد کو پھانسی دیے جانے کا خدشہ ہے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، لنک ہے ۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
December 13, 2022خبریں خالد حمید کے ساتھ : شام 7 بجے - دسمبر 13, 2022شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ:بھارت اور چین کی افواج میں ایل او سی پرتصادم؛ پیرس میں یوکرین کے لیے عطیہ دہندگان کی بین الاقوامی کانفرنس اور طالبان حکومت نے اسپن بولدک چمن کراسنگ پوائنٹ پر ہونے والی جھڑپوں پر معافی مانگ لی، پاکستانی وزیر دفاع کا بیان۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، لنک ہے ۔ https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more15minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.