Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
January 30, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - جنوری 30, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے انتہائی حساس علاقے میں واقع پولیس ہیڈ کوارٹر میں سوموار کے روز ایک خودکش حملے میں درجنوں افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہوئے ہیں؛ پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورہ روس، اعلیٰ حکام سے بات چیت اور امریکہ کے خصوصی نمائندے تھامس ویسٹ 29 جنوری سے 4 فروری تک پاکستان، جرمنی اور سوئٹزرلینڈ کا دورہ کررہے ہیں۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more14minPlay
January 27, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے - جنوری 27, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ پاکستان میں دوسرے روز بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ دباؤ کا شکار ہے جس کی قدر میں ریکارڈ کمی دیکھی جا رہی ہے؛ افغانستان میں سرد موسم کی وجہ سے مجموعی طور پر 162 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا آج افغانستان پر اجلاس اور امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن 29 جنوری سے مصر، اسرائیل اور مغربی کنارے کا دورہ شروع کر رہے ہیں۔ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے: https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net...more16minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.