Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
February 20, 2024خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 20, 2024شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ : پاکستان میں سیاسی غیر یقینی آئی ایم ایف کے ساتھ نئے مالیاتی معاہدے کے لیے چیلنج ہے، فچ؛ اسرائیل کا غزہ کے کچھ حصوں سے ایک بار پھر انخلاء کا حکم؛ امریکہ کا ماسکو کے خلاف اضافی تعزیرات عائد کرنے پرزور۔ یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لیے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ...more14minPlay
February 19, 2024خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 19, 2024شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: افغانستان سے متعلق اقوام متحدہ کے زیر اہتمام اجلاس دوحہ میں منعقد؛ روس کے آنجہانی رہنما الیکسی ناوالنی کی موت کی تحقیقات جاری، ناصر ہسپتال سے مریضوں کو نکالنا پڑا، غزہ کی وزارتِ صحت کا دعوی، اسرائیل کی تردید۔ یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ...more13minPlay
February 16, 2024خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 16, 2024شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: سپریم کورٹ میں انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر؛ روس میں حزب اختلاف لیڈر کی موت پر عالمی ردعمل؛ کیا اسلام آباد طالبان کے سفیر کو قبول کرنے پر غور کر رہا ہے؟ یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ...more13minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.