Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
February 13, 2024خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 13, 2024شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: وزارتِ اعظمیٰ کے لیے مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دیں گے لیکن وفاقی کابینہ میں شامل نہیں ہوں گے، بلاول بھٹو زرداری؛ پی ٹی آئی کا ایم ڈبلیو ایم اور جماعتِ اسلامی کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان؛ صدر بائیڈن اور اردن کے شاہ کا اہم امور پر تبادلہ خیال؛ اسرائیل حماس جنگ بندی تجویز پر قطر کی ثالثی میں بات چیت۔ یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ...more14minPlay
February 12, 2024خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 12, 2024شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: ضرورت ہوئی تو الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کی جائیں گی، کاکڑ؛اسرائیل کے تازہ حملے میں 67 ہلاک اور درجنوں زخمی، حماس وزارتِ صحت؛ صدر جو بائیڈن اور اردن کے شاہ عبداللہ دوم کی واشنگٹن میں ملاقات متوقع؛ فلپائن میں مٹی کے تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 68 ہو گئی۔ یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ...more15minPlay
February 11, 2024خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 11, 2024شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ ؛ اسرائیلی وزیر اعظم کا رفح کےبے گھر شہریوں کو ’’محفوظ راستہ‘‘ دینے کا وعدہ ؛ غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں رفح تک پہنچنے کی صورت میں اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ معطل کردیں گے، مصر اور یوکرین کے شہرخارکیو میں روسی ڈرون حملے میں کم از کم سات افراد ہلاک ۔یہ اور دیگر خبروں کے لئے دیکھئے وی او اے کی نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ...more14minPlay
February 10, 2024خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 10, 2024شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پاکستانی دفتر خارجہ نے انتخابی عمل کی شفافیت پر تنقید کو بے جا قرار دے دیا؛ امریکہ اور برطانیہ کا پاکستانی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ؛ پاکستان کے بارہویں عام انتخابات میں آزاد امیدواروں کو سبقت،کیا آزاد امیدوار حکومت بناسکتے ہیں؟؛ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا بیان کہ سیاسی جماعتیں پختگی کا مظاہرہ کریں۔ یہ اور الیکشن سے متعلق تازہ ترین خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈ لائنز خالد حمید کے ساتھ...more17minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.