Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
December 13, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - دسمبر 13, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: شمالی غزہ کی پٹی میں بدھ کے روز لڑائی میں 10 اسرائیلی فوجی ہلاک، اسرائیل؛ اسرائیل غزہ پر اپنی"اندھا دھند" بمباری کی وجہ سے بین الاقوامی حمایت کھو رہا ہے، صدر جو بائیڈن اورپاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں فردِ جرم عائد...more12minPlay
December 12, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - دسمبر 12, 2023اقوام متحدہ کے منگل کے اجلاس سے پہلے غزہ میں لڑائی اور اسرائیلی فضائی حملے جاری؛ ہمارا غزہ کی پٹی میں مستقل طور پر رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، اسرائیلی وزیر دفاع اور ڈیرہ اسماعیل خان کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز اور مبینہ عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 25 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی...more12minPlay
December 11, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - دسمبر 11, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی کا حکومتی اقدام درست تھا، بھارتی سپریم کورٹ؛ عالمی قانون کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت ختم کرنے کو تسلیم نہیں کرتا، پاکستاناور رفح میں پیر کی صبح اسرائیل کی شدید بمباری کی اطلاعات، اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب...more13minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.