Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
December 20, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - دسمبر 20, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ مصر پہنچ گئے، ایک اور جنگ بندی اور یرغمالوں کی رہائی کی امیدیں؛ اسرائیل کی غزہ میں فلسطینی اتھارٹی کو بااختیار بنانے کے امریکی منصوبے کی مخالفت اور سپریم کورٹ آف پاکستان نے ارکانِ پارلیمنٹ کی تاحیات نا اہلی کیس کی سماعت کے لیے سات رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا...more13minPlay
December 19, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - دسمبر 19, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: عام انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند امیدواروں کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ہدایت نامہ جاری؛ شمال مغربی چین میں 6.2 شدت کا زلزلہ، کم از کم 127 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی اور بنگلہ دیش میں حکومت مخالف احتجاج، مظاہرین نے ایک ٹرین کو نذرِ آتش کر دیا، چار افراد ہلاک...more13minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.