Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
December 25, 2023خبریں بہجت جیلانی کے ساتھ ، شام 7 بجے - دسمبر 25, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: اسرائیلی فضائی حملے: اتوار کو کم از کم 70 افراد ہلاک :فلسطینی وزارتِ صحت؛ جنگ کی لاحاصل منطق امن کے پیغام کو ڈبو رہی ہے: پوپ فرانسس کا کرسمس خطاب؛ پاکستان عام انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا پہلا مرحلہ مکمل؛ یمن میں خانہ جنگی کا خاتمہ: اقوامِ متحدہ کے اقدامات کا خیر مقدم...more12minPlay
December 22, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - دسمبر 22, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پاکستان سپریم کورٹ؛ سائفر گمشدگی کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظور ؛ اسلام آباد ہائی کورٹ کا وفاقی پولیس کو حراست میں لی گئیں تمام بلوچ خواتین اور بچوں کو فوری رہا کرنے کا حکم اور بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کا ایک بڑا آپریشن شروع...more10minPlay
December 21, 2023خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - دسمبر 21, 2023اسرائیل نے جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے مکینوں کو علاقہ چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے، لڑائی بڑھنے کا خطرہ؛ اردن سے 46 ٹرکوں کا قافلہ بدھ کو 750 میٹرک ٹن خوراک لے کر غزہ پہنچا، ورلڈ فوڈ پروگرام اور ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے، پاکستان آرمی چیف عاصم منیر...more12minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.