Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
January 01, 2024خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 01, 2024شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ : غزہ اور مصر کے درمیان سرحدی زون اسرائیل کے کنٹرول میں ہونا چاہیے، اسرائیلی وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو؛ پاکستان اور بھارت کے درمیان نئے سال کے آغاز پر جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ؛ بحیرہ جاپان میں آنے والے شدید زلزلوں کے بعد ملک میں سونامی الرٹ جاری کیا گیا...more12minPlay
December 28, 2023خبریں بہجت جیلانی کے ساتھ ، شام 7 بجے - دسمبر 28, 2023شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ : سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا ٹرائل 11 جنوری تک روک دیا جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ ؛ 7اکتوبر کا حملہ جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا بدلہ تھا: پاسداران انقلاب کا دعویٰ، حماس کی تردید اور انڈونیشیا میں روہنگیا تارکینِ وطن پر مقامی لوگوں کا دھاوا...more11minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.