Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
January 08, 2024خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 08, 2024شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پاکستان میں سپریم کورٹ کی جانب سے اراکین پارلیمنٹ کی تاحیات نا اہلی کی مدت کم کر کے پانچ سال کر دی گئی؛ مولانا فضل الرحمان کی کابل میں طالبان حکام سے اہم ملاقاتیں اور اسرائیل کے فضائی حملے میں حزب اللہ کے اہم کمانڈر ہلاک...more11minPlay
January 05, 2024خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 05, 2024شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پاکستان کی سینیٹ نے آٹھ فروری کو شیڈول عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد کثرتِ رائے سے منظور کر لی ہے۔ اسرائیل کے وزیر دفاع نے جمعرات کے روز غزہ میں جاری جنگ کے ایک نئے مرحلے کے لیے ملک کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے اورغزہ میں اسرائیلی بمباری میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے...more12minPlay
January 04, 2024خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 04, 2024شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: غزہ میں بدھ کی رات کی اسرائیلی بمباری میں درجنوں افراد ہلاک، اسی دوران امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن کا جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ کا چوتھا دورہ؛ افغانستان کے حکمراں طالبان کے ایک اعلیٰ وفد کی پاکستانی حکام سے اہم بات چیت اور روس اور یوکرین نے سینکڑوں جنگی قیدیوں کے تبادلے کی تصدیق کی ہے...more11minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.