Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
January 16, 2024خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 16, 2024شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: اسرائیل کے فوجی ترجمان کی بظاہر دو اسرائیلی یرغمالوں کی لاشوں کی وڈیو پر تشوش؛ یمن میں ایران کے حمایت یافتہ حوثی جنگجوؤں نے خلیج عدن میں ایک امریکی بحری جہاز کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے اورامریکی ریاست آیووا میں ہونے والے ریپبلکن پارٹی کاکسز میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب...more12minPlay
January 15, 2024خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 15, 2024شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی گزرگاہ طورخم تیسرے روز بھی دو طرفہ تجارت کے لیے بند؛ اسرائیل کی حماس کے خلاف غزہ میں جاری لڑائی کو ایک سو دن مکمل، وائٹ ہاوس کا پھر اسرائیل سے کارروائیاں محدود کرنے کا مطالبہ اور امریکہ کی کئی ریاستیں سردی کی شدید ترین لہر کی لپیٹ میں، مغربی علاقوں میں برفانی طوفان سے کم ازکم چار افراد ہلاک...more13minPlay
January 12, 2024خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 12, 2024شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے کسی قسم کی بات چیت میں دلچسپی نہیں، پاکستانی وزارت خارجہ ؛ امریکہ اور برطانیہ کا یمن میں حوثی باغیوں کی سولہ تنصیبات پر میزائلوں اور جنگی طیاروں سے حملہ اور امریکہ فلسطینی ریاست کے قیام کی راہ ہموار کرنے کے لیے اسرائیل اور مشرق وسطی کے ملکوں کے ساتھ مل کر کام کررہا ہے،بلنکن...more11minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.