Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
January 23, 2024خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 23, 2024شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پاکستان نے طورخم سرحد کھول دی؛ غزہ میں ایک دن میں چوبیس اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت اور گولہ باری میں شدت؛ طالبان نے خواتین پر محرم کے بغیر باہر نکلنے پر پابندیوں کی اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کر دی، یہ اور کئی اور خبروں کے لئے خبریں دیکھئے خالد حمید کے ساتھ...more14minPlay
January 22, 2024خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 22, 2024شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پاکستان ایران سفارتی رابطے بحال؛ ایودھیا میں متنازعہ مقام پر مندر کی تعمیر کی افتتاحی تقریب سے بھارتی وزیراعظم کا خطاب؛ سعودی وزیر خارجہ کا دوٹوک جواب کہ اسرائیل سعودی تعلقات فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر ممکن نہیں اور فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سینٹس ری پبلکن پارٹی کی صدارتی نامزدگی کی دوڑ سے باہر ہو گئے، یہ اور دیگر اہم خبروں دیکھئے اور سنئے خالد حمید کے ساتھ...more13minPlay
January 19, 2024خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 19, 2024شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ؛ فلسطینی ریاست کے قیام کے بارے میں امریکہ اور اسرائیل کے موقف میں تضاد؛ امریکی فوج نے حوثی باغیوں کا ایک اور میزائل حملہ ناکام بنا دیا، یہ اور دنیا بھر میں ہونے والے دیگر اہم واقعات کی دیگر خبریں سنئے اور دیکھئے خالد حمید کے ساتھ...more13minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.