Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
January 25, 2024خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 25, 2024چین پاکستان اقتصادی راہداری کا اگلا مرحلہ کیسا ہوگا؟؛ غزہ میں امدادی سامان کے لیے قطار میں کھڑے افراد پر شیلنگ سے بیس اور اقوام متحدہ کے تربیتی مرکز پرحملے میں بارہ افراد ہلاک؛ یوکرین کا روس میں طیارہ حادثے کی تحقیقات کا مطالبہ، سعودی عرب میں پہلا شراب خانہ کھل گیا، یہ اور دیگر خبروں کے لئے دیکھئے وی او اے کی نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ...more11minPlay
January 24, 2024خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 24, 2024شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پنجاب میں نمونیہ سے اموات کی بڑھتی تعداد؛ روس نے طیارہ حادثے میں 75 افراد کی ہلاکت کا ذمہ دار یوکرین کو ٹہرا دیا ؛ خان یونس میں لڑائی تیز، العمل اسپتال اسرائیلی فوج کے گھیرے میں؛ امریکہ کے عراق اور یمن میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کے اہداف پر حملے اور دیگر اہم خبروں کے لئے دیکھئے خبریں خالد حمید کے ساتھ...more14minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.