Sign up to save your podcastsEmail addressPasswordRegisterOrContinue with GoogleAlready have an account? Log in here.
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہمار... more
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.
February 01, 2024خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 01, 2024وائس اف امریکہ کے سائنسی سروے میں پاکستانی نوجوانوں کا حالیہ انتخابات کے لیے عام تاثر کے برعکس سوچ کا اظہار؛ مہنگائی پاکستانی نوجوانوں کا اہم مسئلہ ہے، سروے؛ پاکستانی نوجوانوں کی بھاری اکثریت بھارت سے تعلقات کی خواہشمند اور افغان مہاجرین کی ملک بدری کے حق میں۔ سروے کی تفصیل اور دیگر عالمی خبریں سننے اور دیکھنے کے لئے رہئے خالد حمید کے ساتھ...more15minPlay
January 31, 2024خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - جنوری 31, 2024عمران خان کی سزا قانونی معاملہ ہے، تاہم پاکستان میں جمہوری اصولوں، انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی پر زور دیتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ؛ چین نے بیجنگ میں طالبان سفیر کی اسناد سفارت قبول کر لیں؛ کتائب حزب اللہ کی امریکی فوجیوں کو مزید نشانہ نہ بنانے کے وعدے سے زیادہ عمل اہم ہے، امریکی محکمہ دفاع؛ فرانس، بیلجئیم اور اٹلی میں کسان حکومت مخالف مظاہرے کیوں کر رہے ہیں؟ یہ اور دیگر عالمی خبریں سننے اور دیکھنے کے لئے رہئے خالد حمید کے ساتھ...more14minPlay
FAQs about نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ:How many episodes does نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ have?The podcast currently has 2,028 episodes available.